برلن؛ جدید اسلامی لائیبریریوں کا افتتاح

IQNA

برلن؛ جدید اسلامی لائیبریریوں کا افتتاح

9:00 - January 27, 2021
خبر کا کوڈ: 3508824
تہران(ایکنا) جرمنی میں مسلم اقلیتوں کے لیے جدید کتابخانوں کا فتتاح کیا گیا۔

کربلا سیٹلائٹ چینل کے مطابق برلن میں اسلامی تنظیموں اور اداروں کے تعاون نے نئی اسلامی لائبریریوں کا افتتاح کیا گیا ہے جہاں جرمن زبان میں اسلامی کتب دستیاب ہوں گی۔

 

برلن میں جمعیت المصطفی(ص) کے سربراہ شیخ علی شحرور کا کہنا ہے: ہماری اشد ضرورت تھی کہ ایسی کتابخانوں کا قیام ہوں جہاں اسلامی کتب موجود ہوں۔

برلن؛ جدید اسلامی لائیبریریوں کا افتتاح

انکا کہنا تھا کہ اس حوالے سے جمعیت المصطفی(ص) نے کافی کوشش کی اور اس حوالے سے شیعہ سائٹ بھی بنایا گیا ہے جہاں اسلامی موضوعات اور  زندگی اهل بیت (ع) کے حوالے سے کتابیں جرمن زبانوں میں موجود ہیں۔

 

 انکا کہنا تھا کہ سائٹ میں ایسی نادر کتابیں بھی فروخت کے لیے موجود ہیں جنکی خریداری مغربی ممالک میں مشکل ہے./

3949980

نظرات بینندگان
captcha