
سیہون میں محکمہ اوقاف نےحضرت لعل شہباز قلندرکا مزار زائرین کے لیے دیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ کورونا کے سبب 70 روز کی بندش کے بعد سندھ بھر میں مزارات کھول دیے گئےج جہاں اب زائرین عبادت و زیارت کے لیے آسکتے ہیں۔
محکمہ اوقاف کے مطابق درگاہ ایس اوپی کےتحت زائرین کے لیے گئی ہے اور تمام زایرین کو ماسک لگانے اور سوشل فاصلے کی تاکید کی گیی ہے۔