مصر؛ مسلم – مسیحی مشترکہ تعاون سے مسجد قایم

IQNA

مصر؛ مسلم – مسیحی مشترکہ تعاون سے مسجد قایم

8:14 - February 08, 2021
خبر کا کوڈ: 3508874
تہران(ایکنا) مصر کے شہر دشنا کے پادریوں نے اسقف پولیس مٹری کی سربراہی میں مسجد کے لیے امداد پیش کیا۔

قنای صوبہ کے شہر دشنا کے باسیوں نے آرتھوڈکس کلیسا کے تعاون کا خیرمقدم کیا جہاں پادریوں نے اسقف پولیس مٹری کی سربراہی میں النعمانی مسجد کے لیے امداد رقم پیش کیا ۔ عوام نے اس اقدام کو وحدت کی علامت قرار دیا۔

مسلمانوں نے مسیحی برادری سے وحدت اور بھائی چارے پر زور دیا اور کہا کہ وہ تمام مسیحی بھائیوں کے ساتھ تعلقات مستحکم تر کرنا چاہتے ہیں اور کلیسا بنانے میں بھی تعاون کریں گے۔

انکا کہنا تھا کہ مصری مسلمان تمام دیگر مسالک سے دوستی اور محبت کے ساتھ رہیں گے اور بقائے باہمی پر یقین رکھتے ہیں۔

دشنا کے لوگ اس وقت شہر کی «مسجد النعمانی» کی تعمیر کررہے ہیں جو دو سو ایکٹر پر متشمل ہے۔/

3952556

همیاری مسیحیان و مسلمانان برای ساخت مسجد در مصر + عکس
 
همیاری مسیحیان و مسلمانان برای ساخت مسجد در مصر + عکس
 
همیاری مسیحیان و مسلمانان برای ساخت مسجد در مصر + عکس
 
همیاری مسیحیان و مسلمانان برای ساخت مسجد در مصر + عکس
نظرات بینندگان
captcha