ایران و پاکستان قرآنی و تحقیقی تعاون پر اتفاق

IQNA

ایران و پاکستان قرآنی و تحقیقی تعاون پر اتفاق

12:29 - February 14, 2021
خبر کا کوڈ: 3508900
تہران(ایکنا) ایرانی ثقافتی سفیر نے لاہور میں مدرسہ علمیه جامعه عروةالوثقی کے ہمراہ قرآنی تعاون پر اتفاق کیا۔

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق لاہور خانہ فرھنگ ایران کے ڈائریکٹر جعفر روناس نے دو اسٹاف کے ہمراہ مدرسہ علمیه جامعه عروةالوثقی لاهورکے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین علامه سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔

 

روناس نے ملاقات میں خانه فرهنگ ایران لاهور نے قرآنی اور تحقیقی حوالوں سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

 

حجت‌الاسلام نقوی نے حوزه علمیه جامعه عروةالوثقی لاهور کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ ایم سطح تک بورڈ سے منظوری بھی لی گیی ہے۔

 

انہوں نے  اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابیوں اور ترقی کو بھی سراہا اور کہا کہ اس وقت ایران اسلامی ممالک کے لیے ایک نمونہ بنا ہوا ہے۔

 

انقلاب اسلامی کے جشن پروگرام میں بھی ملاقات میں ہوئی جہاں رنگا رنگ تقریب منعقد کی گیی اور انقلاب اسلامی کے حوالوں سے مقررین نے اظھار خیال کیا۔/

3953774

نظرات بینندگان
captcha