الجزایرمیں مساجد کھلنا شروع

IQNA

9:23 - February 16, 2021
خبر کا کوڈ: 3508914

الجزایرمیں مساجد کھلنا شروع

تہران(ایکنا) صدارتی ہاوس کے مطابق کورونا کی وجہ سے بند مساجد کھولنے کے اقدامات شروع ہوچکے ہیں۔

الجزایرمیں مساجد کھلنا شروع

فرانس 24 کے مطابق الجزایری حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ ایس او پیز پر عمل کے ساتھ مسجدوں کو کھول دیا جائے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہوٹلوں اور سرکاری دفاتر کو بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

تاہم حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رات ۲۲ سے صبح پانچ بجے تک آمد و رفت پر پابندی انیس صوبوں میں مزید دو ہفتوں تک برقرار رہے گی۔

 

ملک میں تقاریب اور اجتماعات یا مظاہروں پر پابندی برقرار ہے ۔

 

الجزایری حکومت کے مطابق کورونا کی کم ہوتی تعداد کے پیش نظر مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔/

3954286

نظرات بینندگان
captcha