IQNA

13:39 - February 27, 2021
خبر کا کوڈ: 3508955
تہران(ایکنا) نمازیوں کو مسجدالاقصی آنے سے صیھونی رژیم کے اہلکاروں نے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق مسجد اقصی آنے والے متعدد فلسطینیوں کو فورسز نے روک دیا اور مسجد کے اندر آنے والے کئی فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا۔

 

حرم ابراھیمی کے ڈائریکٹر حفظی ابو سنینه گذشتہ روز سے مسجد سے اذان نشر کرنے پر بھی پابندی لگائی ہے تاکہ آج یہودی رسم  عید پوریم کو انجام دیا جاسکے۔

 

ابو سنینه کا کہنا ہے کہ اس طرح کا اقدام تمام قوانین کی خلاف ورزی ہے جس کے مطابق دیگر مذاہب کو عبادات میں آزادی حاصل ہے۔/

3956375

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: