مقبوضہ قدس میں امارات کے سفارتی آفس کا خفیہ افتتاح

IQNA

8:17 - March 16, 2021
خبر کا کوڈ: 3509035

مقبوضہ قدس میں امارات کے سفارتی آفس کا خفیہ افتتاح

تہران(ایکنا) امارات لیکس نے انکشاف کیا کہ قدس میں امارات کے سیاسی دفتر کا خفیہ افتتاح کیا گیا ہے۔

مقبوضہ قدس میں امارات کے سفارتی آفس کا خفیہ افتتاح

العالم نیوز کے مطابق مقبوضہ قدس میں امارات کے سفارتی آفس کا خفیہ افتتاح ہوچکا ہے جہاں وفود کے تبادلے کے کام انجام پاتے ہیں۔

 

 

امارات لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے  امارات پر دباو ڈال کرسفارتی مرکز کھلوایا ہے تاکہ قدس کو اسرائیلی مرکز تسلیم کیا جاسکے۔

 

امارات لیکس نے مزید لکھا ہے : عوامی رد عمل سے بچنے کے لیے  ابوظبی نے اسرئیل سے درخواست کی ہے کہ وہ اس دفتر کے افتتاح کو میڈیا پر نہ لائے۔

 

مقبوضہ فلسطین میں اماراتی سفیر«محمد محمود ال خواجه» پہلے ہی سے تل ابیب پہنچ چکا ہے۔/

3959952

نظرات بینندگان
captcha