IQNA

9:01 - March 17, 2021
خبر کا کوڈ: 3509039
تہران(ایکنا) شھداء حشد الشعبی ثقافتی مرکز کا افتتاح بصرہ میں منعقد کیا گیا۔

حشد الشعبی  ثقافتی مرکز کا قیام

العهد نیوز کے مطابق حشد الشعبی شہیداء کے نام پر بصره کے «الدیر»  میں ثقافتی مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

 

شہیدا کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور اس حوالے سے حشد الشعبی ثقافتی مرکز میں  ایک نمایش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جہاں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔

 

پروگرام میں شہیدا کی تصاویر نمایش کے لیے موجود تھیں جنمیں حشد الشعبی کی قربانیوں کو عکاسی کی زریعے پیش کرنے کی کاوش کی گیی تھی جن کی کوششوں سے داعش کو شکست فاش دی گیی تھی۔/

3960206

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: