عالمی علما کونسل کا فرنچ حکومت پر شدید تنقید

IQNA

عالمی علما کونسل کا فرنچ حکومت پر شدید تنقید

7:28 - March 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3509065
تہران(ایکنا) عالمی علما لائنس نے ھم جنس پرستی کو درست تسلیم کرنے بارے علما پر فرنچ حکومت کے دباو پر شدید اعتراض کیا ہے۔

عالمی علما الاینس کے جنرل سیکریٹری علی قره داغی ھم جنس پرستی کو درست تسلیم کرنے بارے علما پر فرنچ حکومت کے دباو کی شدید مذمت کی ہے۔


علما الاِینس کے جنرل سیکریٹری نے فیس بک پیچ پر اس دباو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح سے کسی ملک میں بقائے باہمی کو تقویت نہیں دی جاسکتی۔


انکا کہنا تھا: مسلمانوں کے ساتھ ایسا سلوک تعصب اور تفریق ہے اور کسی بھی آسمانی مذہب میں اس طرح کے فعل کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔


انہوں نے تمام مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ فرنچ حکومت کے اس ناجایز مطالبے کے خلاف آّواز بلند کریں۔


گذشتہ ہفتے کو امور داخلہ کے وزیر نے کہا تھا کہ فرانس مساجد کے امام «همجنس پرستوں کی شادی کے حق» کو درست اور قانونی تسلیم کریں۔/

3961412

نظرات بینندگان
captcha