سیکورٹی فورسز نے کربلا جانے والی بس سے مذکورہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے جو کوشش کررہا تھا کہ خود کو گونگا اور بہرہ پیش کرے۔
پوچھ گچھ کے بعد پولیس کو معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص دہشت گرد ہے جنکو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا۔
مذکورہ دہشت گرد نے اعتراف کیا کہ وہ زائرین اور عاشقان اهل بیت(ع) پر حملہ کرنا چاہتا تھا جو نجف سے کربلا آئے ہوئے تھے تاہم سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے وہ ناکام رہا۔/
.