IQNA

8:32 - April 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3509118
تہران(ایکنا) صدر برھم صالح ، وزیراعظم مصطفی الکاظمی، عمار حکیم اور دیگر رھنماوں نے باقرالصدر کی برسی پر خصوصی پیغامات جاری کیے۔

نیوز ایجنسی «الفرات نیوز» کے مطابق عراقی صدر برهم صالح نے ٹوئٹ کیا: «ہم  شهادت امام صدر اور ظالم رژیم کی نابودی کو فراموش نہیں کریں گے۔»

 

عراق کے «عراقیون» الاینس کے رھنما سید عمار الحکیم، نے ایک بیان جاری کیا جسمیں کہا گیا ہے: «شهید صدر کی شہادت ظالم ڈیکٹیٹر کے ہاتھوں انسانیت کے لیے بڑا نقصان تھا اور دنیا باقر الصدر کی شہادت سے ایک عظم دانشور سے محروم ہوگیی۔»

 

عراقی میڈیا نے بیان جاری کیا جس کے مطابق: «مصطفی الکاظمی نے عظیم فلاسفر باقر الصدر کی شہادت کو ظالم طاغوت کے ہاتھوں عراق کے لیے غم ناک ترین دن اور بڑا تاریخی موڑ قراردیا۔»

 

الکاظمی نے مزید کہا ہے: «تکبر، خالی الذھن، غرور و استکباری سوچ نے ہمیں سخت عزدار کردیا تاہم عراقی قوم بہتر زندگی کی راہ پر سفر جاری رکھے گی۔»

 

3963312

 

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: