رمضان المبارک کے حوالے سے ایران کے دارالحکومت تہران کے «میلاد ٹاور» پر ہر رات قرآنی محفل منعقد ہوتی ہے جسمیں معروف قرآء تلاوت کرتے ہیں۔