IQNA

9:44 - April 23, 2021
خبر کا کوڈ: 3509180
تہران(ایکنا) قرآنی محفل ایرانی قرآء کی شرکت کے ساتھ آج منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے شہر باکو کے ایرانی ثقافتی مرکز میں قرآنی محفل منععقد کی جارہی ہے۔

قرآنی محفل میں آذربائیجان میں نمایندہ ولی فقیہ حجت‌الاسلام‌ و المسلمین سید علی اکبر اجاق نژاد کی شرکت بھی متوقع ہے۔

 

 مذکورہ پروگرام آج بروز جمعه شام ساڑھے پانچ بجے منعقد ہوگی تاہم یہ آج ریکارڑ ہوگا اور اس کی ویڈیو فلم پندرہ رمضان کو ولادت باسعادت امام حسن مجتبی (ع) کے دن یوٹیوب چینل Iran medeniyet Merkezi پر شام چھ بجے نشر ہوگی۔/

3966502

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: