IQNA

11:02 - April 24, 2021
خبر کا کوڈ: 3509188
امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو اب تک گرفتار نہ کیا جا سکا۔

رپورٹ کے مطابق امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں جوان پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو اب تک گرفتار کرنے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی ہے۔

یویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں 21 سالہ پاکستانی طالبہ پر 17 مارچ کو تیزاب پھینکا گیا تھا جس سے ان کا چہرہ بری طرح جھلس گیا تھا اور اس کی بینائی چلی گئی تھی۔

اس واقعے کے بعد طالبہ کئی روز تک اسپتال میں زیر علاج رہیں۔

پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔

251725

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: