IQNA

11:57 - April 26, 2021
خبر کا کوڈ: 3509193
تہران(ایکنا) اسلامی مرکز برلین میں عالمی قراء آن لاین مناجات خوانی کریں گے۔

اسلامی مرکز برلن کے مطابق رمضان المبارک میں دعا و مناجات کی محفل ایام شب قدر کی مناسبت سے منعقد ہوگی۔

مرکز میں رمضان کے پروگرامز چودہ اپریل سے شروع ہوچکے ہیں  اور روزانہ ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔

 

پروگرامز ہر رات جرمن وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوں گے جو مرکز کے یوٹیوب چینل سے برراہ راست نشر کیے جاتے ہیں۔

 

اسلامی مرکز برلن میں رمضان کی مناسبت سے مجالس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس سے حجج الاسلام موسوی الیاسی اور نیک نژاد خطاب کررہے ہیں۔ مقررین کے خطابات یوٹیوب چینل کے علاوہ مرکز کے ٹیلگرام چینل

«IZBerlin۱۱۰» پر بھی قابل استفادہ ہیں۔/

3967091

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: