IQNA

10:22 - April 27, 2021
خبر کا کوڈ: 3509200
تہران(ایکنا) مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) کے تعاون سے نمایش کا افتتاح کیا گیا ہے۔

الیوم نیوز کے مطابق مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) امور کے انچارج عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا: نمایشگاہ میں جدید ٹیکنالوجی اور ایپلیکیشنز سے استفادہ کیا گیا ہے تاکہ نمایش میں دیکھنے والوں کو سہولت ہو۔

 

انکا کہنا تھا: کتاب الھی ، تفسیر قرآن اور ترجمہ کی خدمت کا شوق نمایش لگانے کی اہم وجہ ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ قرآنی نمایشگاہ مسجد الحرام کی توسیع شدہ جگہ میں منعقد کیا گیا ہے اور روزانہ بارہ بجے سے رات گئے تک نمایش ایس اوپیز کے ساتھ وہاں پر جاری ہے۔

 

قرآنی نمایش ں ترجموں کے علاوہ، قرآنی ڈیٹا، قرآنی ایپس اور قرآنی آثار موجود ہیں جبکہ نمایش میں خانہ کعبہ کا پردہ بھی پیش کیا گیا ہے۔/

 
 

3967220

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: