مسجد مقدس جمکران میں صفائی اور پرچم کی تبدیلی

IQNA

9:43 - May 02, 2021
خبر کا کوڈ: 3509225

مسجد مقدس جمکران میں صفائی اور پرچم کی تبدیلی

۱۷ رمضان کو مسجد مقدس جمکران کے یوم تاسیس کے موقع پر صفائی اور پرچم کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گیی ۔

مسجد مقدس جمکران  میں صفائی اور پرچم کی تبدیلی

۱۷ رمضان کو قم شہر کے قریب واقع مسجد مقدس جمکران کے یوم تاسیس کے موقع پر صفائی اور پرچم کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گیی ۔

نظرات بینندگان
captcha