مسجدالاقصی ۔ فلسطینوں پر وحشیانہ تشدد

IQNA

9:06 - May 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3509266

مسجدالاقصی ۔ فلسطینوں پر وحشیانہ تشدد

صھیونی فورسز نے مسجد الاقصی میں نمازیوں اور قدس کے محله «شیخ جراح» میں وحشیانہ کارروائی میں سینکڑوں فلسطینی نمازیوں کو زخمی کردیا، رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اس وحشیانے اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

مسجدالاقصی ۔ فلسطینوں پر وحشیانہ تشدد

صھیونی فورسز نے مسجد الاقصی میں نمازیوں اور قدس کے محله «شیخ جراح» میں وحشیانہ کارروائی میں سینکڑوں فلسطینی نمازیوں کو زخمی کردیا، تصاویر میں اس وحشیانہ کارروائی کی عکسبندی کی گیی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha