IQNA

8:03 - May 15, 2021
خبر کا کوڈ: 3509291
تہران(ایکنا) نماز عید فطر اسلامی مرکز جکارتا میں حجت الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الهی کی امامت میں ادا کی گیی۔

ایکنا نیوز کے مطابق نماز عید میں انڈونیشیاء کے مسلمانوں کی بڑی تعداد نے ایس او پیز پر عمل کے ساتھ اسلامی مرکز جکارتا میں ادا کی ۔

 

حجت الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الهی نے خطبے میں فطرت کی طرف بازگشت کو عید کا درس قرار دیتے ہوئے کہا کہ نماز عید میں رمضاں کا انعام لیا جاتا ہے۔

 

امام نے عید کے چاند کے حوالے سے اختلافات کو علمی اختلاف قرار دیا اور کہا کہ اس سے امت میں اختلاف کی گنجایش نہیں۔

 

اسلامی مرکز جکارتا کے سربراہ نے خطبے میں فلسطین میں وحشیانہ اسرائیلی حملوں کی بھی شدید مذمت کی اور کہا کہ امید ہے اسلامی عوام اور ممالک کے تعاون سے زائیونسٹ ظلم کا خاتمہ ہوگا،

 

حجت الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الهی نے کابل کے سید الشھداء گرلز اسکول میں دہشت گردانہ واقعے کو بھی قابل افسوس اور قابل مذمت قرار دیا۔/

.
اقامه نماز عید سعید فطر در مرکز اسلامی جاکارتا + عکس
 
اقامه نماز عید سعید فطر در مرکز اسلامی جاکارتا + عکس
 
اقامه نماز عید سعید فطر در مرکز اسلامی جاکارتا + عکس
 
اقامه نماز عید سعید فطر در مرکز اسلامی جاکارتا + عکس

3971519

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: