سینیگال تھیٹر میں «محمد الهادی عبدالعزیز توره» کی تلاوت

IQNA

سینیگال تھیٹر میں «محمد الهادی عبدالعزیز توره» کی تلاوت

8:13 - May 18, 2021
خبر کا کوڈ: 3509322
تہران(ایکنا) شیخ الحصری کے دلدادہ قاری محمد هادی عبدالعزیز توره اپنے دادا کی وصیت پر انکی ہوبہو تقلید کرتا ہے۔

سینیگالی قاری شهر «سن لوئیس» میں پیدا ہوئِے اور انہوں نے مرکز «دارالارقم» مرکز جو اسکے باپ کا قایم کردہ ہے وہاں سے قرآن سیکھا اورحفظ کیا۔

 

شیخ محمد هادی نے مختلف قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں نام کمایا اور انکا کہنا ہے: مجھے اعزاز حاصل ہے کہ سینیگال سے میں پہلا قاری ہوں جس نے سعودی عرب میں ٹاپ قاری کی سند ۱۹۹۲ میں حاصل کی اور اس وقت میں کم عمر تھا مکہ میں جشن منایا اور خانہ کعبہ کی زیارت کروائی گیی۔

 

انکا کہنا تھا کہ قرآن مجید کی وجہ سے لوگ انکا بیحد احترام کرتے ہیں اور اس وقت انکی عمر بارہ سال کی تھی جب مکہ سے واپسی پر ان کی تلاوت ریڈیو سینیگال میں ریکارڑ کروائی گیی اور جلد انہیں بین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔

ویڈیو کا کوڈ

انکا کہنا تھا: جب جوان ہوا تو مختلف اسلامی ممالک جیسے امارات، الجزایر، موریتانیہ، سوڈان وغیرہ کا سفر کیا اور ان ممالک میں جوانوں کو تلاوت سے آشنا کیا۔

 

شیخ هادی نے اپنی چار اولاد عایشه، آمنه، محمد اور بشیر کو قاری قرآن بنایا اور انکی خواہش ہے کہ وہ اپنے آئیڈیل شیخ الحصری کے طرز پر قرآت عشر میں قرآت ریکارڈ کروائے۔/

3971999

نظرات بینندگان
captcha