IQNA

9:30 - June 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3509481
تہران(ایکنا) سالانہ حفظ مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں عراق کے بارہ صوبوں سے پانچسو حفاظ شریک ہیں۔

نیوزویب «dar-alquran.org»،  کےمطابق آستانہ حسینی کے قرآنی شعبے کے انچارج علی هادی کاظم»، کا اس بارے میں کہنا تھا: حفظ مقابلوں میں خواتین و حضرات کے الگ الگ مقابلے مختلف اوقات میں جاری ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: مقدماتی مرحلوں کا آغاز بدھ سے ہوا ہے جو دو ہفتوں تک جاری رہیں گے اور مختلف شہروں کے حفاظ کربلا میں دارالقرآن آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے ہال میں امتحان دیں رہے ہیں۔

عراق؛ قومی حفظ مقابلوں میں پانچسو حفاظ کی شرکت

علی هادی کاظم کا کہنا تھا: مقابلوں کے لیے کمیٹی تشکیل دی گیی ہے جو آستانہ مقدس امام حسین(ع) کی جانب سے نظارت کررہی ہے۔/

3975692

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: