ترکی میں بچوں کے لیے اسلامی چینل کا افتتاح

IQNA

ترکی میں بچوں کے لیے اسلامی چینل کا افتتاح

9:21 - June 08, 2021
خبر کا کوڈ: 3509499
تہران(ایکنا) ترک دیانت فاونڈیش کے تعاون سے پہلی بار بچوں کے لیے اسلامی چینل کھولنے پر اتفاق ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ترک دیانت فاونڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر علی ارباش اور ریڈیو ٹیلی ویژن مرکز کے درمیان معاہدہ ہوا ہے جس کے مطابق اسلامی چینل کھولنے پر اتفاق ہوا ہے۔

 

اس سے پہلی علی ارباش نے اس فاونڈیشن کے مقاصد کے حوالے سے کہا تھا کہ اسلامی معارف کی ترویج کو بہترین انداز میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ ترک دیانت فاونڈیشن قرآن و سنت کی ترویج کے حوالے سے اہم ترین اداروں میں شمار ہوتا ہے اور اس شعبے میں مذہبی تعلیمات کے حوالے سے کسی طرح کی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا اور اس کے لیے میڈیا کا بھرپور استعمال کیا جائے گا۔/

3976084

نظرات بینندگان
captcha