IQNA

9:18 - June 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3509596
تہران(ایکنا) شیخ عکرمه صبری نے خبردار کیا ہے کہ دشمن حضرت محمد مصطفی (ص) سے ہمارے عشق اور صبر کا امتحان نہ لیں۔

عکرمه صبری نے  نماز جمعه کے خطبے میں جو مسجدالاقصی میں دیں رہے تھے کا کہنا تھا کہ بعض صیھونیوں کی جانب سے رسول اکرم کی توہین خطرناک ہے اور یہ تمام مسلمانوں کی تکلیف کا باعث ہے۔

 

انہوں نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی جوانوں کی ہمت کو سراہا جنہون نے مسجد الاقصی میں حاضر ہوکر مسجد کے دفاع کے عزم کا اظھار کیا۔

 

فلسطینی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز شام کے وقت باب العامود اور اطراف میں مظاہروں میں شدت پسند افراد کے ساتھ بعض معروف یہودی رہنما موجود تھے جنہوں نے مظاہروں میں «مرگ بر عرب» کے ساتھ رسول اکرم (ص) کے حوالے سے بھی توہین آمیز نعرے لگائے۔

 

صیھونی رژیم نے ڈھائی ہزار پولیس کے ساتھ فلسطینیوں کو ان مظاہروں کے قریب آنے سے روکا اور اس موقع پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گیی۔/

3978476

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: