
رپورٹ کے مطابق الازھر میں طلباء مرکز کے مطابق مدرسہ الطیب جو حفظ و قرآت کے لیے قایم کیا گیا ہے انکی باقاعدہ خواتین کلاسز آج صبح نو بجے سے بارہ بجے تک سے شروع ہورہی ہیں۔
مدرسے کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ شیخ الازھر نے نظم و ضبط اور حسن سلوک پر خاص تاکید کی ہے جبکہ کورونا کے پیش نظر ایس او پیز کے ساتھ کلاسز میں شرکت کی تاکید ہوئی ہے اور ماسک کے ساتھ سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھنا لازم ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ الازھر میں طلباء امور کے مرکز اور قرآنی شعبے کے تعاون سے جدید روش کے ساتھ حفظ و قرآت کے لیے مدرسہ الطیب کو قایم کیا گیا ہے۔/