تحریک اسلامی: شیخ زکزاکی اسلامی تعلیمات کا نفاذ چاہتا ہے

IQNA

سوشل میڈیا پروپگنڈوں کا رد عمل؛

تحریک اسلامی: شیخ زکزاکی اسلامی تعلیمات کا نفاذ چاہتا ہے

9:51 - July 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3509726
تہران(ایکنا) اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا کہ شیخ زکزاکی عوام کا اتحاد اور ملک میں اسلامی تعلیمات کا نفاذ چاہتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک نایجیریا  (IMN)  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ زکزاکی ہمیشہ متحد نایجیریا کا طلبگار رہے ہیں۔

 

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک سوشل میڈیا میں منفی پروپگنڈوں کو رد کرتی ہے جنمیں شیخ زکزاکی کو نامندی كانو اور سانڈی ایگبوهو (سوشل ایکٹویسٹوں) سے کمپئیر کیا گیا ہے۔

 

ایک بیان میں عبداللهی دانلادی، جو IMN  ابوجا گروپ کے رکن ہے کہا : شیخ زکزاکی کو نمنڈی کانو اور سانڈی ایگبو سے کمپیر کیا گیا ہے اور لکھا ہے کہ بوھاری نایجیریا کے دشمنوں کے مقابلے میں ہیرو ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پروپگنڈہ لوگوں کے  شیخ ابراهیم زکزاکی کے بارے میں بدگمان کرنا ہے جو ملک کی سالمیت اور اسلامی نفاذ کا طلبگار ہے۔

 

فرقہ واریت کے حوالے سے IMN  نے کہا کہ شیخ زكزاكی کا ایمان ہے کہ جب تک ہم ایکدوسرے کے احترام کا قایل نہیں ہوتے مشکل حل نہیں ہوگی اسلامی کسی کو زبردستی کسی بات پر مجبور نہیں کرتا۔

 

قابل ذکر ہے کہ کادونا میں شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کے کیس کی سماعت کرنے والی عدالت متعدد بار بہانوں سے کیس کو ڈیلی کرتی آرہی ہے، نایجیریا کی سپریم کورٹ شیخ زکزاکی کی آزادی کا حکم صادر کرچکی ہے۔

 

اس کے باوجود کادونا حکام شیخ زکزاکی کی آزادی سے اجتناب کررہے ہیں اور انکو بیجا زندان میں پابند سلاسل رکھا گیا ہے اور دوسری جانب جیل کی نامناسب صفائی کی حالت بھی شیخ کے لیے ایک خطرہ بن چکی ہے۔/

3981919

نظرات بینندگان
captcha