اسلامی گڑیا سے اسلام ستیزی کا مقابلہ + فیلم و تصاویر

IQNA

اسلامی گڑیا سے اسلام ستیزی کا مقابلہ + فیلم و تصاویر

8:49 - July 07, 2021
خبر کا کوڈ: 3509744
تہران(ایکنا) «سلام سیسٹرز» کمپنی گڑیوں کی ساخت سے اسلامی چہرے کو درست انداز میں پیش کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

مغرب میں کلچرل وار کے حوالے سے ایک قسم خواتین کے طرز زندگی کو تبدیل کرنے کی کوشش شمار کی جاسکتی ہے تاکہ معاشرے میں خواتین کے کردار کو اپنی نظر سے پیش کرسکے۔

اس کی زندہ مثال «باربی» کو قرار دیا جاسکتا ہے جن کی کمپنی ایک بڑی کمپنی کے طور پر قابل اعتراض چیزیں بھی تیار کرتی ہے۔ اعتراضات کے بعد باربی نے اسلامی طرز کی گڑیا بھی تیار کی تاہم انکی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔

اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے ایک آسٹریلین کمپنی نے اسلامی طرز کی گڑیوں پر کام شروع کردیا ہے۔

ان گڑیوں کو  «سلام سیسٹرز»(Salam Sisters: خواهران سلام)  کے نام سے پیش کی گیی ہیں جنکے مختلف نام اور لباس قابل تبدیل ہے۔

ان گڑیوں کو زیلیج (Zileej) نامی کمپنی تیار کررہی ہے۔

ویڈیو کا کوڈ

زیلیج (Zileej) کے مالک پیٹر گولڈ(Peter Gould)، کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اس کو انہوں نے اپنی بیٹی کی درخواست پر شروع کی ہے۔

۳۶ سالہ پیٹر کا کہنا ہے کہ مسلمان والدین سے گفتگو کے بعد انہیں توقع ہے کہ اس کو جلد مقبولیت حاصل ہوگی۔

سلام سسٹرز کو «مریم، لیلا، کریما، نورا اور کے نام سے لانچ کردیا گیا ہے اور یہ پانچ مختلف ثقافت کے مسلمانوں کے رسم و رواج کو پیش کرنے کی کاوش ہے۔

گولڈ کا ہنا ہے کہ سلام سسٹرز مسلمان بچیوں کی مدد کرتی ہیں کہ وہ اپنی رسم و ثقافت کی بنیاد پر اپنی پہچان کو محفوظ اور اس پر فخر کر سکے۔

البتہ سلام سسٹرز صرف گڑیوں کی ساخت تک محدود نہیں اور مختلف کتابوں سے بھی وہ ان گڑیوں کی ساخت اور تاریخ کو پیش کرنے کی کوشش کررہی ہے، کتابوں کے علاوہ موبائل ایپس پر سلام سسٹرز اینیمیشن بھی کمپنی کی کاوشوں میں شامل ہے۔

سلام سیسترز، گامی در جهت کلیشه زدایی از دختران مسلمان+ تصاویر و فیلم

3982137

نظرات بینندگان
captcha