سعودی عرب نے عید کی تاریخ کا اعلان کردیا

IQNA

9:09 - July 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3509760

سعودی عرب نے عید کی تاریخ کا اعلان کردیا

تہران(ایکنا) سعودی دیوان عالی کے مطابق جمعہ کو چاند نظر آنے کے بعد بیس جولائی کو عید ہوگی۔

سعودی عرب نے عید کی تاریخ کا اعلان کردیا

رپورٹ کے مطابق سعودی عدالت عالیہ کے مطابق وہاں پر جمعہ کو چاند نظر اور انیس جولائی بروز پیر کو یوم عرفہ ہوگا جبکے اگلے دن بیس جولائی بروز منگل کو عید قربان کا دن ہوگا۔

 

سعودی رویت ہلال نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا کہ ہفتے کو ذی قعدہ کا آخری دن ہوگا لہذا اتوار کو ذی الحجہ کا پہلا دن ہوگا۔

 

سعودی دیوان عالی نے ملک کے تمام مسلمانوں سے درخواست کی تھی کہ ماہ ذی الحجہ کے چاند کے حوالے سے تحقیق کریں اور نظر آنے کے سے وہ رابطہ کریں۔/

3982919

 

نظرات بینندگان
captcha