بحرین- اسرائیل مخالف مظاہرے میں شرکت پر قید کی سزا

IQNA

بحرین- اسرائیل مخالف مظاہرے میں شرکت پر قید کی سزا

9:51 - July 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3509768
تہران(ایکنا) آل خلیفہ نے دو جوانوں و اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے پر تین سال قید کی سزا سنا دی۔

رپورٹ کے مطابق جمعت الوفاق نے ٹوئٹراکاونٹ میں کہا ہے کہ بحرین کی عدالت نے سید علی المکی اور سید محمد سالم کو صیھونی مخالف عوامی مظاہرے میں شرکت پر تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔

 

ان دو جوانوں کو گذشتہ سال نومبر میں مسجد میں نماز جماعت کے دوران بیس کمانڈو کے توسط سے اغوا کیا گیا اور کافی عرصے تک انکے بارے میں معلومات نہ تھی۔

 

آل خلیفہ اور صیھونی رژیم میں معاہدے کے تحت تعلقات قایم کیا گیا ہے جس کے خلاف گذشتہ سال سے عوامی مظاہرے ہورہے ہیں جسمیں فلسطینی کاز سے خیانت کی مذمت کی جارہی ہے۔/

3983145

نظرات بینندگان
captcha