زائرین کا صحرائے عرفات میں وقوف- تصاویر

IQNA

18:29 - July 20, 2021
خبر کا کوڈ: 3509852

زائرین کا صحرائے عرفات میں وقوف- تصاویر

عرفہ کا دن مسلمانوں کے نزدیک بڑا اہم مقدس دن ہوتا ہے جس میں مختلف اعمال کا ذکر کیا گیا ہے جنمیں سے افضل ترین دعا اور استغفار ہے.

زائرین کا صحرائے عرفات میں وقوف- تصاویر

سعودی عرب میں نو ذی الحجہ کو عرفہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور اس دن حجاج ظھر سے مغرب تک عرفات میں وقوف یا قیام کرتے ہیں۔

عرفہ کا دن مسلمانوں کے نزدیک بڑا اہم مقدس دن ہوتا ہے جس میں مختلف اعمال کا ذکر کیا گیا ہے جنمیں سے افضل ترین دعا اور استغفار ہے۔ اس دن زیارت امام حسین(ع) کا پڑھنا بھی تاکیدات میں شامل ہے۔

 

نظرات بینندگان
captcha