
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی کے استاد اور مجلس خبرگان کے رکن محسن اسماعیلی «عاشورا اور عصر حاضر» نشست سے خطاب میں کہا واقعہ کربلا کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: قاتلان نواسہ رسول امام حسین(ع) سارے مسلمان تھے اور بعض تو تہجد گزار تھے۔ ان میں سے بہت سے افراد نے رسول اسلام(ص) کو اورانکے نواسے کو قریب سے دیکھا اور زیارت کیا تھا مگر ایسا کیا ہوا کہ نوبت اس افسوسناک واقعے کی سمت آن پہنچی، فلم میں وہ مزید فرماتے ہیں۔/