
عراقی مزاحمتی تنظیم النجباء کے نمایندے نے کہا ہے کہ افغانستان کی حالات میں دو اہم درس پوشیدہ ہیں۔
انجنیر نصر الشمری نے کہا کہ پہلا پیغام یہ ہے کہ مرجع تقلید، حشد الشعبی اور ہمارے حقیقی دوست ہمارے ساتھ نہ ہوتے تو ۲۰۰۴ کو بغداد کی صورتحال یہی ہوتی جو اس وقت کابل کی حالت ہے۔
انکا کہنا تھا کہ دوسرا پیغام اور درس یہ ہے کہ امریکی مبلغی، دوست اور حامی جو انکے لیے خود کو ذلیل کرتے ہیں وہ سمجھے اور افغانستان کی حالت سے عبرت حاصل کریں۔
استقامتی تنظیم کے ترجمان نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ امریکی انخلاء عراق سے یقینی ہے اور وہ وقت دور نہیں ۔/