سعودی عرب: ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، آٹھ افراد زخمی

IQNA

20:04 - August 31, 2021
خبر کا کوڈ: 3510139

سعودی عرب: ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، آٹھ افراد زخمی

حوثی اس سے پہلے بھی کئی بار سعودی عرب کے ایئرپورٹس کو نشانہ بنا چکے ہیں.

سعودی عرب: ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، آٹھ افراد زخمی

دنیا نیوز کے مطابق سعودی عرب میں انصاراللہ فورسز کے  ایئرپورٹ میں ڈرون حملے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے ۔

سعودی سرکاری ٹی وی کے مطابق ڈرون حملہ جنوب مغربی علاقے میں قائم ابہا ائیرپورٹ پر کیا گیا ۔

سعودی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ حملہ یمن کے حوثی مخالفوں نے کیا ۔ جس میں مسافر طیارے کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

یاد رہے کہ حوثی انصاراللہ اس سے پہلے بھی کئی بار سعودی عرب کے ایئرپورٹس کو نشانہ بنا چکے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha