غزہ میں جوان حفاظ کرام کی ریلی + تصاویر و فلم

IQNA

غزہ میں جوان حفاظ کرام کی ریلی + تصاویر و فلم

6:36 - September 25, 2021
خبر کا کوڈ: 3510293
تہران(ایکنا) ایک سو چالیس نوجوان اور جوان حفاظ کرام نے«رفح» شہر میں ریلی میں شرکت کی۔

نیوز ویب  «الجزیرہ نیٹ کے مطابق درخشان چہروں کے عنوان سے مذکورہ ریلی غزہ میں مسجد «الأبرار» کے تعاون سے نکالی گیی۔

اس ریلی میں ۱۴۰ حفاظ بچوں اور نوجوانوں  نے قرآن مجید کے نسخے ہاتھ میں لیکر ریلی کے مقرررہ کردہ راستوں پر مارچ کیا ۔

 

مسجد «الابرار»  شهر «رفح» میں واقع ہے اور ریلی اس مرکز کی قرآنی سرگرمیوں کا حصہ ہے جس کا مقصد جوانوں کو قرآن مجید کی سمت مایل کرانا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس ریلی کو قرآن کی آیت ۳۸ سوره عبس «وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ: اس دن چہرے کھل اٹھیں» پر اہتمام کیا جاتا ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

 

راهپیمایی 140 نوجوان حافظ قرآن در غزه + عکس

راهپیمایی 140 نوجوان حافظ قرآن در غزه + عکس

راهپیمایی 140 نوجوان حافظ قرآن در غزه + عکس

3999755

نظرات بینندگان
captcha