
پریس ٹی وی کے مطابق یورپ میں سب سے بڑی اسلامی نمائش لندن میں لگائی گیی ہے جہاں امام اول حضرت علی سے متعلق خصوصی اسٹال لگایا گیا ہے۔
نمایش گاہ میں سیرت امام علی(ع) اور انکی خدمات کو اسلام کےحوالے سے اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
ویڈیو میں اس نمایش کی جھلک دیکھیے:
اس نمایش میں دیکھنے والوں کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ اس عظیم پیشوا اور رہنما کی زندگی کو بہتر جاننے کی کوشش کریں اور انکی سیرت سے آگاہ ہوں۔
نمایش منتظمین نے کوشش کی ہے کہ امام علی(ع) سے متعلق نمایش میں اس کی شخصیت کو بہتر انداز میں اجاگر کرسکے۔
اس نمایش میں امام علی(ع) سے متعلق اسٹال میں دیکھنے والے خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔/