بھارتی وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد

IQNA

16:14 - October 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3510470

بھارتی وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کیلئے عید میلاد النبیﷺ پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد

جیو نیوز کے مطابق ٹوئٹر پر مودی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے مبارکباد کا پیغام جاری کیا اور لکھا کہ ہر طرف امن و خوشحالی ہو، مہربانی اور بھائی چارے کی خوبیاں ہمیشہ غالب رہیں۔

پیغام کے آخر میں انہوں نے عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کی۔

اس سے قبل بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے بھی حضرت محمد ﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا جس کی ویڈیو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔

واضح رہے کہ آج جشن میلاد النبیﷺ پوری عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha