
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بحرینی مظاہرین نے لبنانی وزیر جورج قرداحی کی حمایت کرتے ہوئے یمنی جنگ روکنے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے جنمیں بحرینی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ بڑی خیانت یہ ہے کہ صیھونی دشمن سے رابطہ برقرار کیا جائے اور لبنان جیسے دوست کا بائیکاٹ کیا جائے۔/