لبنان میں قرآنی خواتین ٹیچرز کورس کا آغاز + تصاویر

IQNA

ولادت حضرت زینب(س) پر؛

لبنان میں قرآنی خواتین ٹیچرز کورس کا آغاز + تصاویر

7:12 - December 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3510835
تہران(ایکنا) دار القرآن امام حسن مجتبی (ع) لبنان کے تعاون سے خواتین معلمات کے لیے قرآنی کورس شروع کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق دارالقرآن امام حسن مجتبی (ع) لبنان کے تعاون سے  ولادت حضرت زینب(س)

کی مناسبت کے موقع پر ایک آن لائن کورس منعقد کیا گیا ہے ۔

 

قرآنی کورس«عقیلة الهواشم» کا مقصد خواتین اساتذہ کی قرآنی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے جو بدھ کے دن سے شروع ہورہا ہے۔

 

خواتین کے لیے منعقدہ اس کورس میں ٹیچرز کو جدید اصولوں اور طریقوں کے ساتھ درست قرآت اور تدریس کے روش اور گر سکھائے جائیں گے۔

 

کربلا معلی کے قرآنی ماہر استاد «سید منتظر الاعرجی» اس آن لائن کورس میں تدریس کے فرائض انجام دیں گے۔

 

اس کورس میں  Zoom Meeting  کے زریعے سے بدھ رات ۹ بیروت ٹایم کے مطابق شرکت ممکن ہے۔

 

کلاس میں شرکت کے لیے لنک:

https://us۰۵web.zoom.us/j/۸۷۰۲۶۸۲۳۹۵۷?pwd=bFpUemJXZW۱Yemg۱Z۱c۰dHhkWC۹۶QT۰۹

Meeting ID: ۸۷۰ ۲۶۸۲ ۳۹۵۷

Passcode: ۱۲۳۴۵۶

 
راه‌اندازی دوره آموزش مجازی ویژه بانوان معلم قرآن در لبنان + عکس
 
راه‌اندازی دوره آموزش مجازی ویژه بانوان معلم قرآن در لبنان + عکس

4019803

نظرات بینندگان
captcha