ترکی کے صوبہ «ترابزون» میں حفاظ کرام کی تقریب

IQNA

ترکی کے صوبہ «ترابزون» میں حفاظ کرام کی تقریب

8:59 - July 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3512384
254 حفاظ کرام کے فارغ‌التحصیلی کی تقریب صوبہ ترابزون میں منعقد کی گئی۔

ایکنا نیوز کے مطابق فارغ التحصیل ہونے کی تقریب ترابزون صوبے کی مسجد «جارچی باشی» میں منعقد کی گئی جس میں انکو حفظ مکمل کرنے پر حوصلہ افزائی کی اسناد دی گیی اور اختتام پر انکی ریلی نکالی گیی۔/

 

ویڈیو کا کوڈ
 
ویڈیو کا کوڈ
 
4068530
نظرات بینندگان
captcha