امیر قطر؛ سال 2022 میں اہم ترین اسلامی شخصیت

IQNA

امیر قطر؛ سال 2022 میں اہم ترین اسلامی شخصیت

13:52 - July 28, 2022
خبر کا کوڈ: 3512390
تہران ایکنا- شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو سال 2022 میں«500 مسلمان شخصیات»، کی فہرست میں ٹاپ ففٹی میں شامل کا گیا ہے

نیوز ایجنسی الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین، سال ۲۰۲۲ کی کتاب «500 مسلمان شخصیات»، میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، کو ٹاپ ففٹی شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر قرار دیا گیا ہے. جرمنی کے ترک نژاد دانشور «اوگور شاهین» کو مسلسل دوسرے سال «سال کا مرد» قرار دیا گیا ہے

مذکورہ کتاب اردن کے دارالحکوت امان کے اسٹریٹیجک مرکز سے شایع کی جاتی ہے۔

اس سال کی کتاب شاہی اسٹریٹیجک مرکز کے تعاون سے انکی ویب سائٹ پر شایع کی گیی ہے اور 42 سالہ امیر قطر کو«امن میں ثالث» قرار دیا گیا ہے۔

اس نسخے میں لکھا ہے امیر قطر کے بہترین تعلقات ہیں اور بیرونی سرمایہ کار مسلسل یہاں آتے ہیں اور انہوں نے بین الاقوامی حوالے سے بہترین کردار ادا کیا ہے۔

 

اس کتاب میں ترک دانشور اوگور شاهین کی زندگی کا بعض حصہ شایع کیا گیا ہے اور کورونا ویکسین سمیت بعض دیگر میڈیکل خدمات کو بیان کیا گیا ہے۔

جرمن کمپنی «بیونٹک» جو شاهین اور انکی اہلیہ کی کاوش سے قایم کی گیی ہے، اس کمپنی نے نومبر ۲۰۲۰ میں امریکن کمپنی کے ساتھ فایزر ویکسین کو پیش کیا ہے۔/

4073633

نظرات بینندگان
captcha