ایکنا نیوز کے مطابق گذشتہ روز جمعه سے شروع ہونے والی نمائش اگلے ہفتے کے دن پیرآٹھ اگست تک برقرار رہے گی۔
کتب نمائش میں روزانہ صبح ۱۸:۳۰ سے ۲۳:۳۰ تک نمائش کھلی رہے گی جہاں خواہشمند افراد اسلامی کتب تیس فیصد رعایت کے ساتھ خرید سکتے ہیں۔
لندن اسلامی مرکز کے مطابق محرم کی پہلی رات سے نماز مغربین کے بعد عزاداری اور مجالس کا سلسلہ بھی شروع ہوگا جو شام غریباں تک جاری رہے گا۔
محرم میں اول تک پنجم کی رات سے مجالس میں حجتالاسلام والمسلمین احمد واعظی خطاب اور حمید اکبرنوحہ خؤانی کریں گے اور چھٹی رات سے اسلامی مرکز کے سربراہ حجتالاسلام والمسلمین سیدهاشم موسوی مجالس سے خطاب کریں گے جب ان راتوں میں نوحہ خوانی کے فرائض حاج علی مصلایی انجام دیں گے۔/
4074189