ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الوطن کے مطابق تقریب غسل و گلاب پاشی خانہ کعبہ سعودی ولی عھد اور شہزادوں، علما اور حرم ذمہ داروں کی شرکت کے ساتھ منعقد کی گیی۔
تقریب غسل کعبہ سعودی روایات کا اہم حصہ ہے جس میں سعودی بادشاہ بھی شریک ہوتاہے تاہم اس سال ولی عھد انکی نمایندگی میں شریک تھے، بادشاہ خانہ کعبہ میں داخل ہوکر طواف کرتے ہیں اور دو رکعت نماز کے بعد کعبہ کی صفائی شروع کرتا ہے اور پھر دو رکعت نماز ادا کرتے ہیں، کعبہ کی صفائی اور غسل زمزم اور گلاب کی آمیزش سے دیا جاتا ہے ۔
ویڈیو کلیپ:
اس سال سعودی بادشاہ کی غیرموجودگی میں سعودی ولی عھد نے یہ کام انجام دیا۔/
4078494