بین الاقوامی ایرانی قاری نے شام شہادت امام مظلوم کے حوالے سے برادران موسوی کے گھر منعقدہ مجلس میں تلاوت کی جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ۔
ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی بین الاقوامی قاری سعید پرویزی نے سالار شہداء کی شہادت کی مجلس میں سورہ فصلت کی آیات 30 تا 35 کی تلاوت کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔/