گستاخ ہندو شدت پسند کی آزادی اور مسلمانوں کا اعتراض

IQNA

9:56 - August 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3512582

گستاخ ہندو شدت پسند کی آزادی اور مسلمانوں کا اعتراض

تہران ایکنا- عدالت کی جانب سے رکن پارلیمنٹ«راجا سینگھ « جس نے توہین کیا تھا انکی آذادی پر حیدرآباد میں اعتراضات شروع ہوگیے ہیں۔

گستاخ ہندو شدت پسند کی آزادی اور مسلمانوں کا اعتراض

ایکنا نیوز؛ نیوز چینل الجزیره کے مطابق انڈین عدالت نے حکمران پارٹی کے گستاخ رکن جس نے شان رسالت میں توہین کیا تھا انکی ضمانت کا حکم راجھستان میں صادر کردیا ہے۔

 

عدالتی حکم پر انکو ضمانت کا حق دیا گیا ہے اور وہ کاغذی کارروائی کےبعد آزاد ہوگا اس پر حیدرآباد میں شدید مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔

 

راجا سینگھ، بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسمیں وہ شان رسول گرامی (ص) میں توہین کا مرتکب ہوتا ہے، اس ویڈیو پر حیدرآباد شہر میں مسلمانوں نے شدید اعتراضات میں انکی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔/

 

4080483

نظرات بینندگان
captcha