اربعین کے موقع پر عراقی خواتین کی قرآنی سرگرمیاں+ تصاویر

IQNA

اربعین کے موقع پر عراقی خواتین کی قرآنی سرگرمیاں+ تصاویر

10:44 - September 19, 2022
خبر کا کوڈ: 3512746
ایکنا تہران- روضہ مقدس امام حسین سے وابستہ قرآنی مرکز کی جانب سے خواتین کے لیے مختلف قرآنی پروگرامز منعقد کیے گیے۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق آستانہ حسینی کے خواتین قرآنی امور کی انچارج امل المطوری کا کہنا تھا:  مختلف قرآنی موکبوں کا اہتمام کیا گیا جہاں قرآت کی درستگی اور چھوٹے قرآنی سوروں کی درست پڑھنے کا طریقہ سکھانے علاوہ دیگر مضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

انکا کہنا تھا کہ عراق، ایران، سعودی اور بحرین سے قرآنی ایکٹویسٹوں نے ان موکبوں میں خدمات انجام دی جہاں زیارت عاشورا، تلاوت قرآن اور دعائے توسل کی تلاوت کی جاتی تھی۔

مطوری کا کہنا تھا: مجالس عزا اور مذہبی موضوعات پر خطابات بھی ان موکبوں کے پروگرام میں شامل تھے جہاں دانشور خواتین شریک ہوتی تھیں۔ ان مجالس میں سے کئی ایک " بیان زینبی" کے عنوان سے سیٹلائٹ چینل پر نشر بھی کیا گیا۔/

فعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعین

فعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعین

فعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعین

فعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعین

فعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعین

فعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعینفعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعینفعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعینفعالیت‌های قرآنی بانوان عراقی در ایام اربعین

4086225

نظرات بینندگان
captcha