قطر کے اسلامی میوزیم میں نادر نسخوں کی نمائش + تصاویر

IQNA

قطر کے اسلامی میوزیم میں نادر نسخوں کی نمائش + تصاویر

7:07 - October 10, 2022
خبر کا کوڈ: 3512854
ایکنا تھران- اسلامی آثار اور نایاب قرآنی نسخوں کو قطر کے اسلامی میوزیم میں پیش کیا گیا ہے۔

ایکنا-  الجزیره نیوز کے مطابق قطر کے اسلامی میوزیم جس کی از سر نومرمت و تزئین و آرائش کی گیی ہے اس کا از سر نو افتتاح ہوا جہاں نیے اسلامی آثار کو نمایش کے لیے پیش کیا گیا ہے جنمیں نایاب اور نادر قرآنی نسخوں کے علاوہ دیگر اسلامی نادر اشیاء موجود ہیں۔

 

ان آثار کو میوزیم کے خصوصی ہال میں رکھا گیا ہے جو اسلامی تمدن سے متعلق ہے اور اس میں نایاب تاریخی قرآنی نسخے، اسلامی تعلیم و تربیت اور اسلامی معاشرے سے متعلق وسائل پیش کیے گیے ہیں۔

 

اس ہال میں قدیم نایاب قرآنی نسخوں کی حفاظت کی جاتی ہے اور صدر اسلام سے متعلق خطی نسخے موجود ہیں جنکی یہاں نمایش کی گیی ہے اور ان میں «قرآن کبود»  قابل ذکر ہے.

قطر کے اسلامی میوزیم میں نادر نسخوں کی نمائش + تصاویر

 

اس میوزیم میں میڈیا سے تعلقات اور عمدہ کوریج کے علاوہ یہاں سے تلاوت نشر کی جاتی ہے جسے خاص روحانی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔/

 

نمایش قرآن‌های نادر در موزه اسلامی قطر

نمایش قرآن‌های نادر در موزه اسلامی قطر

نمایش قرآن‌های نادر در موزه اسلامی قطر

 

 

4090274

نظرات بینندگان
captcha