ایشیاء پیسیفیک فیسٹیول میں قرآنی چینل کی دھوم+ فلم

IQNA

ایشیاء پیسیفیک فیسٹیول میں قرآنی چینل کی دھوم+ فلم

6:24 - October 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3512987
ایکنا تھران- مجتبی قاسمی کی تیارہ کردہ "رنگین جوراب" مختصر فلم کو فیسٹیول میں فاینل تک رسائی ملی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فلم ساز مجتبی قاسمی کی تیار کردہ فلم " رنگین جوراب" کو

ایشین پیسیفیک بین الاقوامی فیسٹول (ABU PRIZES 2022 میں فاینلسٹ قرار دیا گیا ہے۔

اس فیسٹیول میں ایران، اٹلی، ہنگری اور جنوبی کوریا کے درمیان بچوں اور جوانوں کے فیلڈ میں فلمی حؤالے سے مقابلہ ہورہا ہے۔

فاینلسٹ فلموں کو ایشین پیسیفیک ممالک کے اٹھارہ ججز کے توسط سے منتخب کی جاتی ہیں جس کا اعلان نومبر میں ہوگا۔

 

ایرانی فلم" رنگین جوراب" مختصر فلم دس قسطوں میں ہے جس کو ایرانی قرآنی چینل پر مجتبی قاسمی نے تیار کیا ہے۔

مجتبی قاسمی فلمی شعبے میں ایم فل کرچکا ہے اور اب تک بیس مختصر فلمیں اور آٹھ سینما کی فلم تحریر کرچکا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4094829

نظرات بینندگان
captcha