انڈونیشیاء میں اسلامی ڈریسز کی نمایش + تصاویر

IQNA

انڈونیشیاء میں اسلامی ڈریسز کی نمایش + تصاویر

9:06 - November 01, 2022
خبر کا کوڈ: 3513017
ایکنا تھران- اسلامی طرز کی جدید اور دیدہ ذیب ڈریسز کی نمایش جکارتہ فیسٹیول میں منعقد ہوئی۔

ایکنا- الیوم السابع نیوز کے مطابق فیسٹیول میں کافی ڈیزاینروں نے شرکت کیں جہاں ماڈل ہفتے کے عنوان سے نمائش منعقد ہوئی۔

مختلف ڈریسیز کے ڈایزائنروں نے مختلف سلیقوں کے حوالے سے تیارہ کردہ لباسوں کو پیش کیا جو سادگی اور اسلامی طرز کے ساتھ مختلف رنگوں اور ڈیزاین میں سردیوں کے لیے تیار شدہ ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ اسلامی ماڈل کے لباسوں کو انڈونیشیاء میں ایک خاص مقبولیت حاصل ہے اور حکومتی حمایت کے ساتھ عوامی طبقوں میں اسکی پذیرائی مل رہی ہے جہاں اسلامی روایت کے مطابق نت نئے ڈیزاین سامنے آرہے ہیں۔

 

اس ملک سے اسلامی ڈریسز دیگر علاقوں اور ممالک میں صادر کیے جاتے ہیں جس میں شخصیت اور اسلامی حجاب کو مدنظر رکھتے ہویے ماڈل تیار کیے جاتے ہیں۔

نمایش میں پیش کردہ لباسز:

 

 

4095813

نظرات بینندگان
captcha