جرمنی میں فین ٹیک ڈیجیٹل کمپنی شریعت کے ساتھ

IQNA

جرمنی میں فین ٹیک ڈیجیٹل کمپنی شریعت کے ساتھ

9:21 - November 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3513057
ایکنا تھران- جرمن کمپنی جو فین ٹیک میں Caiz Development کے نام سے کام کررہی ہے اسلامی شریعت کے ساتھ ڈیجیٹل سکہ تیار کرنے کی کاوش کررہی ہے۔

ایکنا نیوز ایجنسی  The National News کے مطابق آخری سالوں میں کرپٹو کرنسی کا مانگ میں بے تحاشا اضافہ ہورہا ہے جس کے حوالے سے علما کا مختلف موقف موجود ہیں کچھ اسے حرام قرار دیتا ہے اور کچھ جایز شمار کرتے ہیں اور اس پر مباحثے ہوتے ہیں۔

یورپ میں اہم ترین اقتصادی ملک جرمنی ہے جہاں ایک جرمن کمپنی جو فین ٹیک کے حوالے سے سرگرم ہے کوشش کررہی ہے کہ شریعت کے مطابق ایک ڈیجیٹل سکہ بنا سکے تاکہ لاکھوں افراد کو اس حوالے سے مستفید کیا جاسکے۔

 

یہ سکہ یا کرنسی کایزکوین( Caizcoin کے نام سے بنائی جارہی ہے جو اسلامی اصولوں کے مطابق ہوگا اور اسکا لین دین شریعت کے مطابق ہوگا۔

 

Caiz Development؛‌ شرکت آلمانی فعال در حوزه فین‌تک

 

مذکورہ کرنسی کے ڈائریکٹر یورگ هانسن، کا کہنا تھا:  اس سکے کو ایجاد کرنے سے قبل ہم نے مختلف علما سے مشورہ کیا تاکہ اس کو شریعت کے مطابق تیار کیا جاسکے۔

 

یورگ هانسن، مدیر اجرایی Caiz

 

بلاک‌چین Chainalysis  پلٹفارم کے مطابق MENA (شمالی افریقہ اور میڈل ایسٹ میں تیز ترین کرنسی کے طور پر ترقی کررہی ہے ۔

اس حوالے سے اہم ترین کمپنیاں جنوب مشرقی ایشیاء، میڈل ایسٹ، افریقہ میں ہے ۔

مذکورہ کمپنی فین ٹیک کے شعبے میں سرگرم ہے جو سنگاپو، ملایشیاء اور انڈونیشیائ میں ایک فٹبال اکیڈمی بنانے پر کام کررہی ہے۔/

 

4094608

نظرات بینندگان
captcha