انسانی خلقت کے الفاظ شناسی

IQNA

قرآنی انکشافات/ 1

انسانی خلقت کے الفاظ شناسی

6:38 - November 09, 2022
خبر کا کوڈ: 3513082
ایکنا تھران- قرآن کریم میں دو آیات ہیں جنمیں نطفے کی تشکیل کی بات ہوتی ہے اور محققین کے مطابق یہ قرآنی معجزہ ہے۔

ایکنا- فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ * خُلِقَ مِنْ مَاءٍ دَافِقٍ * يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ؛

انسان کو دیکھنا چاہیے کہ کس چیز سے بنا ہے؟! ایک اچلنے والے قطرے سے خلق ہوا، قطرہ جو خارج ہوتا ہے پیٹھ اور سینے کے درمیان سے۔»»(طارق، 5-7)

 

حرف ‌شناسی

دَفَقَ‏ (جهيد). ماءٍ دافِقٍ، یعنی اچلنے والا قطرہ. الصُّلْبُ‏: سخت اور شدید، انسان کی پشت اور حیوان بھی صلب کہا جاتا ہے، الصَّلَب‏ و الاصْطِلَاب‏: مغز کا باہر لانا اور ہڈی کی چربی

ترب‏: سینے کے اوپر ہڈی، انسان کے آگے کا حصہ جہاں ہار قرار دیا جاتا ہے

«الترائب» جو (تراب) سے لیا گیا ہے یعنی بدن میں دو مساوی چیز، لہذا اہل علم اس کے لیے کافی مصداق بیان کرتے ہیں جیسے عورت کے دو سینوں کے درمیان، سینے کی ہڈی اور گلا، پورا بند (آنکھ، ہاتھ اور پاوں)

 

مفسرین اور دانشوروں کے نظریے

1(لفظ «صلب» پیٹھ کے معنی میں اور لفظ «ترائب» جمع ہے «تريبه» کا جس کا معنی سفید ہڈی ہے، مفسرین  کے اس پر متضاد رائے ہیں اور اس کا مطلب جملہ «بين الصلب و الترائب» ہے یعنی منی ایک محصور جگہ سے نکلتا ہے یعنی پیٹھ کی ہڈی اور سینے کی ہڈیوں سے۔ (علامه طباطبایی،تفسیر المیزان)

 

2 (نطفه مرد کے بیضے اور عورت کے تخمدان سے لیا جاتا ہے یہ دو عضو صلب یعنی پشت اور ترائب یعنی پسلیوں کے نیچے سے۔

3 (منی انسان کے تمام اجزا سے لیا جاتا ہے، (صلب) اور (ترائب) اشارہ ہے تمام پشت اور انسان کے آگے کے حصے سے. بعض کا کہنا ہے کہ منی کا سرچشمہ مرد کی پشت کا حصہ، پھر دل اور جگر ہے جو سینے کی ہڈی کے نیچے اور درمیان میں ہے. (آیت اله مکارم شیرازی، تفسیر نمونه،۲۶/ ۳۶۵)

4(مرد کا جنسی حصہ لفظ «صلب» (مفرد ) اور عورت کا  «ترائب» (جمع) تعین کیا گیا ہے. (پروفیسر بوکای، مقایسه تورات، انجیل، قرآن و علم / ۲۷۸)

5(جنین جب پیدا ہوتا ہے تو خارج کی فضا سے ہوتا ہے جو پشت کی ہڈی اور سینے کی ہڈی سے مربوط ہے، رب کریم و حکیم صلب اور ترائب کا لفظ استعمال کرتا ہے تاکہ اس کو روز قیامت یا دوبارہ محشور ہونے کے دن، سے مکمل کریں، جب قبر سے خارج ہوتا ہے سخت پتھروں اور نرم مٹی سے خارج کیا جاتا ہے۔/

نظرات بینندگان
captcha