ایکنا تھران- «شیخ تمیم بن حمد بن خلیفه آلثانی»، امیر قطر بھی ولز کے مقابل ایران کی جیت پر جھوم اٹھے۔

ایکنا نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں ولز کے مقابل ایران کی جیت پر امیر قطر بھی اسٹیدیم میں موجود ایرانیوں کے ساتھ خوشی سے نہال تھے۔
رپورٹ کے مطابق امیرقطر اور ہمراہ حکام نے ایرانیوں کی خوشی میں شریک ہوتے ہوئے انکے لیے تالی بجاتے رہے۔
ویڈیو کلیپ: